1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شان ہے میرے آقا (ص) کی ۔

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کے در پہ پلتا زمانہ ۔۔۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )
    جھولی سب کی بھرتے جانا۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    شکرِ خدا، محبوبِ خدا کی امت میں ہے نام اپنا
    امت کو کملی میں‌چھپانا۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    جاءُوک خالق نے سکھایا، منگتا اُنکے درکا بنایا
    منگتوں کو سلطان بنانا۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    رحمتِ عالم تاج نبی کا، شافعِ اعظم رُتبہ انہی کا
    عاصیوں کی بخشش کروانا۔شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    دل میں جن کے عشقِ نبی ہو، چشمِ نم ترسیدہ ہو
    ایسوں کے خوابوں میں آنا۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    اِنس و ملائک آنکھیں‌ملتے ، پر جبریل کے راہ میں جلتے
    عرشِ عُلیٰ پہ آنا جانا ۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    حاکم نے بخشی وہ حکومت ، ارض و سما ہیں زیرِ قدرت
    ڈوبے سورج کو پلٹانا ۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    چاند پہ جھنڈا گاڑنے والے، فاخر و عاقل اتنا سن لے
    چاند کا سینہ چیر دِکھانا ۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )

    دے دو رضا پیغامِ الہی، راہِ خدا کے طالب کو
    بندوں‌کو خالق سے ملانا ۔ شان ہے میرے آقا کی ( :saw: )


    محمد نعیم رضا 2008-10-19 بروز اتوار​

    نوٹ: تصحیح و اصلاح بصد شکریہ قبول کی جائے گی
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ نعیم بھائی۔۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم :dilphool:
     
  3. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوبصورت کلام ھے اگر آپ کا ہے تو آپ کو اللہ نیک کام کرنے سعادت عطا کرے اور آپکی حفاظت کرے اور ھم سب کو نیک ھدیات دے۔آمین :dilphool: :dilphool: یہ الفاظ بھی کسی ابشار کی طرح ھوتے ہیں جو بہتے چلے آتے ہیں وہ بھی اُس صورت میں جس کو اللہ ھدایت دے اور سیدھے راستے پر گامزن کر دے تو اللہ اُس کے دل میں محبت ڈال دیتا ھے رسول اللہ :saw: کی۔باقی سب شے فانی ھے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ پسندیدگی اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ کاشفی بھائی ۔ :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ دستور بھائی ۔
    پسندیدگی ، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بہت شکریہ ۔ :dilphool:
    اللہ کریم ہم سب کو ایمان کی لذت و حلاوت عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت ہے۔ ایک ایک لفظ دل میں اترتا محسوس ہوا۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے پیارے حبیب کی محبت و اتباع کی دولت عطا فرمائے۔ آمین
    دعاؤں میں‌ یاد رکھنے کی التماس ہے
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ ۔ بہت عمدہ نعت شریف ہے۔ جزاک اللہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نور بہن۔
    دعاؤں میں یاد رکھیں۔
     
  10. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جزاک اللہ نعیم صاحب ۔
    خوبصورت نعتیہ اشعار ہیں۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ برادر بھائی۔
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مصطفی جانے یا خدا جانے
    کوئی غم ھو مری بلا جانے

    ہوں نبی کا غلام ہوں دل والو
    میرے بارے میں کوئی کیا جانے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس طرف چشم محمد کے اشارے ھو گئے
    جتنے ذرے سامنے آئے ستارے ھو گئے

    جب کبھی عشق محمد کی عنایت ہو گئی
    میرے آنسو کوثر وزمزم کے دھارے ہو گئے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :saw: :saw: :saw:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    سبحان اللہ ۔ بہت خوب خوشی جی ۔
    آپ کا نعتیہ انتخاب بھی بہت عمدہ ہے :mashallah:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔ماشاء اللہ

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔ماشاء اللہ۔۔جزاک اللہ

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مبارز جی
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :saw: :saw: :saw:

    جزاک اللہ ۔ نعیم صاحب
    بہت ایمان افروز نعت شریف ہے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترمہ زاہرا صاحبہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں