1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شال فلک کی چھوڑیں جی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شال فلک کی چھوڑیں جی
    اپنی مٹی اوڑھیں جی
    میں خوابِ خرگوش میں ہوں
    مجھ کو ذرا جھنجھوڑیں جی
    پیر جی روٹی کھانی ہے
    کیا اب چِلّہ توڑیں جی
    ٹکّر مار کے انھّے واہ
    پتھر کا سر پھوڑیں جی
    آ کے رُکا جب دل میں وہ
    لگ گئیں میری دوڑیں جی
    ہو پائے تو زندگی کو
    مصرع مصرع جوڑیں جی
    اپنی فوٹو واپس لیں
    اور میرا دل موڑیں جی
    علی ارمانؔ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں