1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از تحسین ایاز, ‏9 اپریل 2007۔

  1. تحسین ایاز
    آف لائن

    تحسین ایاز ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2007
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1-پھولوں سے کانٹے اچھے جو دامن تھام لیتے ہیں،
    اپنوں سے غیر اچھے جو پیارسے نام لیتے ہیں،
    2-زہر بھی دیتے ہیں کہتے ہیں پینابھی ہوگا،
    جب پی لیتے تو کہتے ہیں جینا بھی ہوگا،
    3-اپنے لیئے جیتے ہو دوسرں کےلیئے جیناسیکھو،
    پھولوں کی طلب کرنے والو کانٹوں پہ چلنا سیکھو،
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے اشعار ہیں مگر یہ تو مجھے کسی معروف شاعر کا کلام لگتا ہے ! اس فورم میں اگر آپ اپنے شعر پوسٹ کریں تو زیادہ مناسب رہے گا !
    پسندیدہ اشعار کیلیے “اردو شاعری “ کا چوپال مناسب رہے گا !
    ۔۔۔۔ دعاگو ۔۔۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تحسین ایاز عرف آرزو صاحب ۔ پہلی پوسٹ ہی اتنی اچھی ارسال کرنے پر شکریہ

    اور ہماری اردو میں ایکبار پھر “ خوش آمدید “
     

اس صفحے کو مشتہر کریں