1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از عباس حسینی, ‏14 مئی 2010۔

  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    عباس بھائی بہت زبردست :hasna: :hasna: :hasna:

    یہ کس جگہ شادی تھی :143:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,460
    موصول پسندیدگیاں:
    16,832
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    واہ جی واہ بہت عمدہ حسینی بھائی یہ آپ ریہرسل تو نہیں‌کررہے
     
  4. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    ھارون بھائ اگر شادی ھو ھی جاتی تو ایسی سواری میں‌بیٹھنا بھی قبول ھے۔
    لیکن!!!!!!!!!!!!
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,460
    موصول پسندیدگیاں:
    16,832
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    لکن کیا پیارے بھائی
     
  6. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    لیکن ھمارے نصیب میں ایسی خوشی نھیں آئ!!!!!
    بس آپ دعا کیجیے گا!
     
  7. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    بہت دلچسپ عباس بھائی:a172::a172::a172:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,460
    موصول پسندیدگیاں:
    16,832
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    دل چھوٹا نہ کریں‌ بلکہ ہمت پیدا کرلیں :201:
     
  9. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    ھمت مرداں مدد خدا! تو ھے!!!
    لیکن۔ ۔ ۔ انظار کے یہ لمحے طول پکڑتے جا رھے ھیں‌!
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,460
    موصول پسندیدگیاں:
    16,832
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    ابھی 22 سال کوئی عمر نہیں ہے:119:
     
  11. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    نھیں ھارون بھائ! ھمارے علاقے کی نسبت یہ بھت بڑی عمر ھے۔
    آپ کو شاید تعجب ھو کہ میرے اکثر کلاس فیلوز کی شادی ھو چکی ھے بلکہ کچھ دوستوں کے تو اک ، دو بچے بھی ھیں‌۔ ۔ ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,460
    موصول پسندیدگیاں:
    16,832
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    اچھا جی

    میری دلی دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کیلئے ایک عدد نیک سیرت اور خوب صورت بیوی کا جلد انتظام کردیں
     
  13. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    ھارون بھائ اک عدد پر اکتفا کیا آپ نے؟؟!!!!!!!!!!!:101::101:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,460
    موصول پسندیدگیاں:
    16,832
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    ہاہاہاہا
    میرے پاس ایک عدد ہی ہے
    اب یہاں‌گپ شپ نہ کریں تو اچھا ہے :d
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,159
    موصول پسندیدگیاں:
    7,384
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی ۔ ۔ ۔ سواری!

    واہ شادی بھی ہو گئی اور اوور ٹائم بھی لگ گیا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں