1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کے بعد وزن میں اضافے کی وجوہات

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    شادی کے بعد وزن میں اضافے کی وجوہات

    upload_2019-6-19_3-0-3.jpeg
    موٹاپے کے حوالے سے فکرمند رہنے والوں کیلئے شادی خوفناک خواب بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی باسل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کنوارے افراد کے مقابلے میں شادی شدہ جوڑوں کا جسمانی وزن زیادہ ہوتا ہے۔
    میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ شادی شدہ جوڑے کنوارے افراد کے مقابلے میں اوسطاً زیادہ بہتر کھاتے ہیں اور جسمانی طور پر کم متحرک ہوتے ہیں اس لیے ان میں جسمانی وزن بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

    تحقیق کے دوران 9 یورپی ممالک کے شادی شدہ جوڑوں اور کنوارے افراد کے جسمانی وزن یا باڈی ماس انڈیکس کا موازنہ کیا گیا جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ زندگی بھر کے بندھن میں بندھے لوگ تنہا افراد کے مقابلے میں زیادہ غذا استعمال کرتے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں