1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏8 جنوری 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]شادی مبارک[/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور معاشرہ کی اصلاح اور حقوق کی مساویانہ تقسیم کا درس دیتا ہے۔ معاشرہ میں پھیلی ہوئی برائیوں کو روکنے کا حکم دیتا ہے۔
    سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کو سنت فرمادیا ہے ، حدیث شریف کا مفہوم ہے: نکاح میری سنت ہے۔ ایک دوسری حدیث کا مفہوم ہے کہ: جس نے میری سنت سے اعراض کیا وہ مجھ سے نہیں۔
    [​IMG]
    نکاح ایک بابرکت عمل ہے ، جس کا حکم اسلام دیتا ہے۔ اسی بابرکت عمل کو انجام دیتے ہوئے ہمارے فورم کے محترم اورسب کے پیارے نعیم بھائی کے چھوٹے بھائی وسیم رضا بھائی جو کہ ہماری اردو کے ہی ایک پرانے صارف ہیں کی شادی انجام پاچکی ہے اور ہمارے بہت سے محترم ساتھی ہماری اردو بھی اس خوشی میں شریک رہے۔
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    میں اپنی طرف سے اور تمام ساتھیوں کی طرف سے محترم نعیم بھائی کو دل کی گہرائیوں سے ان کے بھائی کی شادی پر مبارک باد دیتی ہوں۔
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دولہا ، دلہن اور تمام اہل خانہ کے دلوں کو ایک دوسرے کی محبت سے بھر دے اور یہ نکاح خیر و برکت اور دنیا و آخرت کی بھلائی کا ذریعہ ثابت ہو۔
    [​IMG]
    [BLINK]وسیم رضا بھائی کو شادی مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    اللہ پاک وسیم رضا بھائی کو نئی زندگی کی شروعات مبارک کرےاور سب اعزا واقارب کو ان گنت خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے [/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شادی مبارک

    [​IMG]

    وسیم بھائی کی شادی میں شرکت ہماری زندگی کا سب سے قیمتی حصہ ہے ، ہماری دعائیں آپ کیساتھہ ہیں

    اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں