1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی سے پہلے ۔۔ شادی کے بعد ۔ آج ہی دیکھیں

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 مئی 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سب لوگ ایک دوسرے کی بات کو توجہ اور انہماک سے سنیں تاکہ سامنے والے کو اونچا نا بولنا پڑے۔۔۔۔
    پھر تو شادی شدہ زندگی کا رنگ ہی پھیکا پڑ جاے گا۔ :p
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست فرمایا، یہ بگاڑ اپنے ہاتھوں کا ہی لایا ہوتا ہے
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی رنگین مزاجی کے حامل شخص کے لئے پھیکا رنگ ہی تو اصل مسئلہ ہے
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری، پاکستانی55 اور مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ہائیں ملک بلال آپ کی شادی ہوبھی گئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟o_O
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی جمبو جمناسٹک قسم کی بھابھی ہے ہماری، جس نے بلال بھائی کا تیا پانچہ نہیں بلکہ پیٹ کھانچہ کرکے رکھ دیا ہے، لگتا ہے چائے بنانے کو کہا ہوگا
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو پتہ نہیں لیکن انجام دیکھ لیں
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اللہ سے عفو عافیت کا سوال کرتےہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    o_O
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا بلال بھائی
    ہماری بزم چھوڑیں گے ، تو ایسے واقعات تو پیش آئیں گے ہی
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور عین وقت شادی
    [​IMG]
     
    نعیم، مناپہلوان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ولیمے کی ایک دیگ تو صرف دلہن بھرجائی کے لیے ہی ہوگی
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حالنکہ کھانے کی اصل ضرورت " دُلھے بھائی" کو ہے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اسی صورت ممکن ہوسکتا ہے جب دلہن صاحبہ ہاتھ روک کر تناول فرمائیں!
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھاھا ۔۔ خوب کہی @غوری بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یارو!یہ مُنا پہلوان اصطلاحات ِ عروسیہ پر ایسا حاوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبحِ زفاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ منے بھائی واہ بلکہ واہ واہ!!!
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ شوہر کو ہی مظلوم مسکین کیوں پیش کیا جاتا ہے؟ وجہ؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مظلوم کو مظلوم ہی کہا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ پھوپھو ۔ ۔ ۔
    اور شوہرہونا تو مظلومیت کی انتہا ہے ۔ ۔ ۔
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    " شادی سے پہلے شادی کے بعد " عنوان سے ایسا لگا جیسے کسی حکیم صاحب کا اشتہار ہو
     
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں حکیمانہ افکار کا وروداور نزول ہورہاہے ،جنابِ من۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اندازِ بیاں پسند آیا ۔۔۔ جانِ من میرا مطلب ہے جنابِ من
     

اس صفحے کو مشتہر کریں