1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی سے پہلے ۔۔ شادی کے بعد ۔ آج ہی دیکھیں

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 مئی 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی تصویر تو مجھے بھی نظر نہیں آ رہی شاید لنک کا مسئلہ ہو۔ آپ دوبارہ پوسٹ کر کے دیکھیں۔:cfd:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں تو بھائیوں میں آپ کو وضحط کردوں یہ پک جو لگائی گئی ہیں اس کا لنک ٹھیک نہیں ہے اور جس نے پک لگائی ہے بس اس کو نظر آئے گی اس کے بعد کسی کو نظر نہیں آے گی اس پک کا لنک بدل کرلگائے تو سب کو نظر آجاے گئی یہ نادان اتنا سمجھ گیا ہے اور سمجھتا ہے باقی آپ کی مرضی ویسے یہ پک لگائی کس نے نظر تو مجھے بھی نہیں آرہی ہاہا میں نے ملک بلال بھائی کا مسج پڑتا تو سوچا ان کی ڈینشن دور کردوں بتادوں تاکے زیادہ نا سوچے باقی ملک بلال بھائی کو نظر نہیں آئی تو سمجھو کسی ایڈمن کو بھی نظر نہیں آئے گی ہاہا:beating:
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی!!!!!!
    آپ کے ارادے کیا ہیں؟
    آپ کیا چاہتے ہیں؟
    :06:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لطیفہ یاد آ گیا!
    ایک شیر کی بارات جا رہی ہوتی ہے۔ سب سے آگے آگے ایک چوہا بھنگڑے ڈال رہا ہوتا ہے۔ کوئی پوچھتا ہے۔
    "ابے چوہے! شادی شیر کی ، بارات شیر کی ، تم کس خوشی میں بھنگڑے ڈال رہے ہو؟؟؟؟"
    چوہا جواب دیتا ہے۔
    "چپ رہو !!! تمہیں نہیں پتا ، شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا!!!!!"
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی اور شیرا

    ویسے نعیم بھائی آپ تصویر کا لنک دوبارہ لگا دیں
     
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اب شاید ہسپتال میں ہوں گے، اسی لئے نہیں آرہے
    کس نے کہا تھا کہ بروس لی کی ہمشیرہ سے عشق لڑائیں،
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پریشان نہ ہوں
    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، محبوب خان، غوری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مناپہلوان چیک کریں بلال بھائی شادی سے کیوں ڈرتے ہیں
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا نتیجہ نکلنے گا تو ہر ذی شعور ڈرجائے گا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات ملک بلال بھائی کی پوچھی جارہی ہے۔ آپ میرا ذکر بیچ میں لے آئے ۔ :03:
     
    غوری اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات بلال بھائی کی پوچھی جارہی ہے۔ آپ میرا ذکر لے بیٹھے ۔ :03:
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست نعیم بھائی، اگر آپ اس منصب پر فائز ہوتے تو ایسی غلطی نہ کرتے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ ڈر گئے تھے تو پھر یہ کام کیوں کیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیا کہتے ہیں ۔۔

    کچھ نہ کھا کر مر جانے سے کچھ کھا کر مرنا اچھا ہے​
    شادی میں ہنی مون بھی ہے ، جو نہ سمجھے وہ بچہ ہے​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہنی مون پر آپ کو شہد کی بجائے کک کھانا پڑی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جاپانی شمع بمقابلہ نعیم
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ منا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمیشہ خوش رہیے۔۔۔
     
  19. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بہت شکریہ
    اللہ آپ کو بھی تادیر سچی خوشیاں نصیب فرمائے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    ارے شادی سے میں نہیں ڈرتا لکین میری کیوں نہیں ہوتی شادی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    ارے شادی سے میں نہیں ڈرتا لکین میری کیوں نہیں ہوتی شادی
     
  23. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود ہی بے لگام ہیں پھر آپ کو بیوی کی کیا حاجت
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  25. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ملک جی یہ سپائڈر مین کی بیوی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    منا بھائی ان تصاویر کے بارے میں کیا رائے ہے؟​
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی تصویر شکر ہے آپ نے قبل از وقت اُتار لی ہے، ورنہ مولوی صاحب کا توارادہ خطرناک لگتا ہے
    دوسری تصویر شاید ’’چل چلئے دنیا دے اس نکرے‘‘ کے ٹریلر کی ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی تصویر: مرد حضرات شادی سےپہلے تو رنگین مزاج ہوتے ہی ہیں مگر کچھ حضرات شادی کے بعد بھی نہیں تبدیل ہوتے۔
    دوسری تصویر: موصوف کی ہم سفر تو ان کی شریک حیات ہیں مگر توجہ کہیں اور ہے۔۔۔ نجانے کیوں؟
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس تصویر کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ مرد حضرات شادی کے بعد اپنی بیوی کی باتوں کو شادی سے پہلے کی طرح غور سے نہیں سنتے، اور بار بار یہ عمل دھراتے ہیں تو لامحالہ عورتیں چیخ چلا کر اپنی بات منوانے لگتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہی اچھا ہو، سب لوگ ایک دوسرے کی بات کو توجہ اور انہماک سے سنیں تاکہ سامنے والے کو اونچا نا بولنا پڑے۔۔۔۔

    یہ میری سوچ ہے آپ اپنی رائے کا اظہار فرمائیں۔۔۔۔۔

    شکریہ

    غوری
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں