1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف ڈراپ کرنا درست نہیں تھا:وسیم اکرم
    [​IMG]

    سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے ڈراپ کرنا درست فیصلہ نہیں تھا جو درمیانی اوورز میں اہم وکٹیں دلا سکتا تھا
    ٹاؤنٹن(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر شاداب خان کو آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے ڈراپ کرنا درست فیصلہ نہیں تھا جو درمیانی اوورز میں اہم وکٹیں دلا سکتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ شاداب خان کو ڈراپ کرنا بالکل ایسا ہی تھا کہ جیسے آسٹریلین ٹیم کسی میچ سے قبل شین وارن کو ڈراپ کردے لیکن شاید قومی ٹیم کی انتظامیہ ٹاؤنٹن کی وکٹ کے پریشر میں آ گئی ورنہ اپنا اہم ترین باؤلر کوئی بھی ٹیم باہر نہیں کرتی۔پاکستانی کھلاڑی فیلڈ میں سست اور بے جان دکھائی دیئے،وہاب ریاض اور حسن علی نے ثابت کیا کہ اگر بیٹسمین رک جاتے تو فتح ناممکن نہیں تھی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں