1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏8 مئی 2014۔

  1. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (COMPETITION) کا امتحان ہے۔
    میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
    دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟
    پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟
    کس زبان میں ہوتا ہے (انگلش یا اردو)؟
    قابلیت کہاں تک ضروری ہےاور جنرل نولیج کہاں تک دیکھا جاتا ہے؟
    عمر کتنی ہونی چاہئے۔ اور باقی ضروری معلومات۔۔۔
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    تمام پرچے انگریزی میں ہوتے ماسوائے زبانوں کے۔۔۔۔جیسا کہ اردو زبان و ادب ۔۔۔اردو میں۔۔۔۔پشتو زبان و ادب ۔۔۔پشتو میں۔۔۔۔سندھی زبان و ادب سندھی میں۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
    دیگر مکمل تفصیل یہاں سے ملاحظہ کریں: ایف پی ایس سی

    اس کے علاوہ بطور خاص کوئی تفصیل پوچھنی ہو تو بندہ حاضر ہے۔
     
    ملک بلال، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں