1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں عورتوں کے حقوق

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏4 جنوری 2018۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی تین پوسٹ بہت عمدہ ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔
    لیکن حقیقت یہ ہے کہ عرب عجم میں کسی بھی اسلامی ملک میں "عورت" کو اسلام کا عطاکردہ "مقام" تاحال نہیں دیا گیا ۔ بلکہ ہر معاشرے میں عورت کے ساتھ سلوک دراصل اپنے اپنے کلچر و بودوباش و ذہنیت کے مطابق ہوتا ہے۔ اور مغربی دنیا اس معاشرتی سوچ کو " اسلام " سمجھ کر اسلام پر تنقید کرتی ہے
     
    زنیرہ عقیل اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرما یا آپ نے
     
    نعیم اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں