1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید عاصم علی شاہ صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عاصم علی شاہ, ‏26 اپریل 2015۔

  1. عاصم علی شاہ
    آف لائن

    عاصم علی شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    معزز ممبران۔۔
    السلام علیکم۔۔
    میرا نام سید عاصم علی شاہ ہے۔ اردو میں ماسٹرز کیا ہے۔ مذہب، تاریخ، سیاست سے گہری دلچسپی ہے۔ میں نے کچھ عرصہ قبل ہی'' نقش فریادی '' کے نا م سے بلاگ لکھنا شروع کیا ہے۔
    میرے بلاگ وزٹ کرنے کے درج ذیل ایڈریس سرچ کریں۔
    http://naqshefaryadi.blogspot.com
    اور فیس بک کے پیج ''نقش فریادی''کے وزٹ کے لئے۔۔
    https://www.facebook.com/naqshefaryadi
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ازخود تعارف کروانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ

    اور ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ حاضر ہے اس کو بھی نظر کرم سے نوازیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  4. عاصم علی شاہ
    آف لائن

    عاصم علی شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2015
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
     
  5. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں