1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید شہزاد ناصر صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏23 دسمبر 2017۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ
    انتہائی افسوس کیساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ محترم سید شہزاد ناصر صاحب کے برادر نسبتی ۔ انتقال کرگئے ہیں

    انا للہ اونا الیہ راجعون
    ہم سب دعا گو ہیں کہ
    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر ، انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور ان کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ، آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ اونا الیہ راجعون
    بہت دکھ اور افسوس ہے ۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور سب لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔

    sura fatiha sharif.jpg surat-ikhlas sharif.jpg surat-ikhlas sharif.jpg surat-ikhlas sharif.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آن لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,059
    موصول پسندیدگیاں:
    9,318
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ اونا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اورجنت الفردوس کا اعلی مقام عطا فرماۓ اوراہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماۓ، آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں