1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید شہزاد ناصر صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اگست 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ہمارے قابل صد احترا م ساتھی محترم سید شہزاد ناصر صاحب کی پھپھو محترمہ رضائے الٰہی سے فوت ہوگئی ہیں
    انا للہ وان الیہ راجعون

    ہم سب اس دکھ کی گھڑی میں سید صاحب کیساتھ ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم مرحومہ کو بخش دے اور جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون۔۔اللہ پاک آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے انکی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    محترم سید شہزاد ناصر صاحب آپ کی پھوپھو صاحبہ کے انتقال کا سن دلی رنج ہوا. اللہ سبحان تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں ایک باغ بنائے۔ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر اپنے نور سے منور فرمائے۔ آپ کو اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی عظیم ترین دولت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین​
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    دکھ اور رنج کی اس گھڑی میں احباب کے ان الفاظ نے بہت حوصلہ دیا
    اللہ آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,121
    موصول پسندیدگیاں:
    7,365
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    کچھ دن غیر حاضری کے بعد آج فورم پر آیا تو یہ افسوس ناک خبر دیکھنے کو ملی۔
    اللہ کریم سے دعا ہے مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ندیم ولی
    آف لائن

    ندیم ولی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جولائی 2015
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعلیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
    آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    شہزاد بھائی! اللہ پاک مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سمیت جملہ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین ۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ پاک مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ آمین
    محترم بھائی شہزاد ناصر صاحب اللہ کریم آپکو اور سب لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
    اور ہم سب کو فکرِ آخرت عطا فرمائے۔ آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ پاک مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرماۓ قبر کی منزل آسان فرماۓ محبوب کریم کی شفاعت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
    میری طرف سے 50 قرآن پاک کا ثواب ہدیہ ہے بی بی کے لیۓ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    رنج اور دکھ کی اس گھڑی میں احباب کے کلمات نے بڑا حوصلہ دیا اللہ آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون۔۔اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے انکی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں