1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید شاہد حسین کاظمی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏16 مارچ 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سید شاہد حسین کاظمی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    [​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    اچھاتو یہ آپ ہیں۔پھر میں کون ہوں؟
     
    عا بد عالی تاج نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عا بد عالی تاج
    آف لائن

    عا بد عالی تاج ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2013
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:

    دل کے علاوہ ایسا کافر کون ہو سکتا ہے
     
  4. عا بد عالی تاج
    آف لائن

    عا بد عالی تاج ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2013
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:

    دل کے علاوہ ایسا کافر کون ہو سکتا ہے
     
    نذر حافی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں