1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیخ کباب کھچڑی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سیخ کباب کھچڑی



    اجزاء: چکن سیخ کباب ایک پیکٹ،مونگ کی دال ایک کپ،چاول دو کپ،پیاز ایک عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،ہری مرچیں چھ عدد،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر دو عدد،تیل1/2کپ



    ترکیب: تیل گرم کر کے پیاز برائون کر لیں۔اب اس میں ٹماٹر اور تمام مصالحے ڈال کر بھونیں،پھر اس میں چاول اور مونگ کی دال شامل کر کے پکنے دیں۔چاول اور دال گل جائے تو آنچ دھیمی کر دیں۔اس کے بعد چکن سیخ کباب کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں اور گرم تیل میں فرائی کر لیں۔جب کھچڑی دم پر آ جائے تو کباب کا تڑکا لگا کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں