1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیخ کباب سینڈوچ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏12 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سیخ کباب سینڈوچ



    اجزاء:سیخ کباب ایک پیکٹ(چکن)،پیٹا بریڈ چار عدد،ٹومیٹو کیچپ1/2کپ،مایونیز دو کھانے کے چمچ،اوریگانو1/2چائے کا چمچ،چیز ایک کپ،کٹی شملہ مرچ ایک عدد

    ترکیب: پہلے سیخ کباب فرائی کریں۔اب پیٹا بریڈ پر ٹومیٹو کیچپ،مایونیز،اوریگانو،فرائی کباب ،چیز اور کٹی شملہ مرچ ڈال کر بیک کر لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں