1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں پر دہشتگرد حملے کا خطرہ، تھرٹ الرٹ جاری

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں پر دہشتگرد حملے کا خطرہ، تھرٹ الرٹ جاری

    وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی آئی ایس کے پی نامی تنظیم کی جانب سے کی گئی ہے۔
    تھرٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ سیاسی قائدین پر حملے کا خطرہ ہے۔ یہ حملے پورے پاکستان میں آزادی مارچ پر کئے جا سکتے ہیں۔ اس معاملے میں سیاسی جماعتوں اور ان قائدین کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    نیکٹا کی جانب سے تمام حساس اداروں کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    upload_2019-10-26_3-44-30.jpeg

    upload_2019-10-26_3-45-5.jpeg

     

اس صفحے کو مشتہر کریں