1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سہرا جناب غوث پاک :سید نصیر الدین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی زبانی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏24 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ڈاکٹر طاہرالقادری کے چھوٹے صاحبزادے ڈاکٹر حسین محی الدین کی شادی کے موقع پر کہا گیا سہرا ہے۔

    جو قلبِ طاہر میں ، ذاتِ ختم الرسل کی ہے شمعِ عشق روشن
    اسی سے ہے ضو پذیر محفل، اسی سے ہی جلوہ گیر سہرا

    نگاہِ بد سے خدا بچائے ، نظر زمانے کی لگ نہ جائے
    چمک رہا ہے جبینِ نوشہ پہ، مثلِ بدرِ منیر سہرا



    اللہ پاک پیر صاحب رح کے علیہ درجات مزید بلند فرمائے۔ آمین
     
    احتشام محمود صدیقی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں