1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سہا جائے نہ اب یہ دردِ ہجراں یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ۔ نیا نعتیہ ہدیہ کلام

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 جون 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    سہا جائے نہ اب یہ دردِ ہجراں یارسول اللہ
    زیارت کا ذرا ہوجائے ساماں یا رسول اللہ

    بڑے خوش بخت ہیں جن کومدینے آپ بلوالیں
    میرے بھی نام کا جاری ہو فرما ں یا رسول اللہ ؐ

    اگر طائر جو میں ہوتا سوئے طیبہ میں اڑ جاتا
    مگر ہوں عاجز و مجبور انساں یا رسول اللہ

    تمنا ہے یہ پروانے کی اُس محفل میں جل جاوں
    جہاں شمعِ رسالت ہے فروزاں یا رسول اللہ ؐ

    وہ جس کی دید سے بیمارِغم پائیں شفا ہردم
    دکھا دیجئےکبھی وہ روئے تاباں یارسول اللہ

    نہ قرنی ہوں نہ حبشی ہوں نہ رومی ہوں نہ جامی ہوں
    مگر دیدارکا ہوں میں بھی خواہاں یا رسول اللہ


    میری کُٹیا بھی عکسِ عرش بن جائے میرے آقاؐ
    جو آئیں آپ میرے بن کے مہماں یا رسول اللہ ؐ

    بڑی ظلمت ہے عصیاں کی، غموں کا گھپ اندھیرا ہے
    جو آپ آئیں تو گھر میں ہو چراغاں یارسول اللہ

    یہی ہے آرزو میری یہی حسرت دم ِ آخر
    کروں دیدار جب نکلے میری جاں یا رسول اللہؐ

    قبر کی خوفناکی میں ، حشر کی ہولناکی میں
    چھپا لیں مجھ کو اپنے زیرِ داماں یا رسول اللہ ؐ

    رضا علم وسخن کے زیروبم سے ناشناسا ہے
    مگر ہے آپ کا ادنیٰ ثنا خواں یا رسول اللہ ؐ

    ہدیہ کلام: محمد نعیم رضا قادری۔ ہفتہ 11جون2016۔ ویانا

    saha jay na ab ye dard e hijraN ya rasool Allah.gif
     
    Last edited: ‏12 جون 2016
    الکرم، عقرب، ٍفیصل شیخ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم بھائی ۔ جزاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی ۔د عاؤں میں یاد رکھا کریں۔ا للہ کریم آپکو بار بار مدینہ شریف دکھائے۔ آمین
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کےلیے ممنون ہوں محترم سید صاحب۔ دعاؤں کی التماس ہے۔ جزاک اللہ خیر
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میری کُٹیا بھی عکسِ عرش بن جائے میرے آقاؐ
    جو آئیں آپ میرے بن کے مہماں یا رسول اللہ ؐ

    صل اللہ تعالی علی حبیبہ وآلہ وسلم
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جنید آذر
    آف لائن

    جنید آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏9 فروری 2016
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    صل اللہ تعالی علی حبیبہ وآلہ وسلم
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عقرب بھائی ۔ جزاک اللہ
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کثیرا کثیرا
    جزاک اللہ خیر
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت ہدیہ جزاک اللہ خیراً
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام ولیکم ماشاءاللہ آپ کا کا کلام بہت اچھا ہے میری بھی کچھ نعت حمد اور نظمیں موجود ہیں برائے مہربانی ملاخظہ فرمائیں تصحیح فرمائیں اور مفید مشورے عنایت فرمائیں۔ آپ فیس بک یا میسینجر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ محترم ارشد بھائی آپ صاحبِ مشق شاعر ہیں میں طالبعلم کیا جسارت کرسکتا ہوں۔
    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں