1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکوں اے دل۔۔۔تحریر.. حنا شیخ.

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏23 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سکوں اے دل
    اگر ہم اپنے اردگرد نظر ڈالیں تو ہمکو بہت سے ایسے چہرے نظر آہیں جن کے چہروں میں ایک عجیب سی اداسی تحریر ہوتی ہے،ایک پیلا پن ان کے چہروں پر بیکھرا ہوتا ہے.
    جی ہان یہ وہ بھوک ہے جو آج کل ہمارے اردگرد پھیلی ہے.پی پیٹ بھر کر کھانا تو نصب والوں کو ہی ملتا ہے.اور جن کو ملتا ہے وہ ان اداس چہروں کو دیکھتے ہی نہیں کچرے دان میں ڈال دیں گے.
    کیسی جگہ وہ کھا رہے ہوں اور ان کو کوئی دیکھ لے. پیٹ موڑ لیتے ہیں کہ نظر نہ لگ جائے.
    ان کو کوئی یہ سمجھاے کے نظر نہیں لگتی بد دعا لگتی ہے.ایک خاموش التجہ ہوتی ہےجو عرش کو بھی ہلا کر رکھ دیتی ہے. منہ سے کچھ نہ بولنے والوں کی خاموشی ہی زبان ہوتی ہے..
    بحض دفحہ ایسا بھی ہوتا ہے ہم یہ سوچ کر کسی کو نہیں دیتے کہ یہ تھوڑا ہے اور اس تھوڑے سے کو دے کر کیا کریں گے،
    ... آپ کو کیا مھلوم کے جو تھوڑا آپکی نظر میں ہے...وہ تھوڑا کسی کی نظر میں کتنا زیادہ ہو گا.
    وہ مثل نہیں سنی... قطر قطر جمح ہو کر دریا بنتا ہے.
    ہوسکھتا ہے کے ہمارا ایک قطرہ کسی کے لیں دریا ثابت ہو....
    کسی بھوکے کو کھانا کھلا کر کسی غریب کی مدد کرکے کسی کا قرض ادا کرنے میں مدد جو خوشی آپ کو حاصل ہوگی اس کا بدل اپنے اوپر ہزاروں خرچ کرکے بہ حاصل نہیں ہوگی.
    غریب کی نیند تو اس وقت اڑتی ہےجب بھوک اس کے گھر میں ڈیرہ ڈالتی ہے.ورنہ وہ تو سخت زمین پر بھی سکوں کی نیند سو جاتا ہے.... جبکہ اونچے محلوں میں نرم بستر پر سونے والے نیند کی گولیاں کھا کر بھی کروٹیں بدلتے ہیں....
    اپنے دسترخوان سے ٢ روٹی کسی غریب کی پلیٹ میں ڈال دیں تو غریب بھی سکوں سے سوے گا.. اور اس کی دعا آپ کے لیں لوری کا کام دے گی... نیکی کبھی رائیگا نہیں جاتی اس کا صلہ الله ضرور دیتا ہے .انشا الله..
    تحریر ِ حنا شیخ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    محبت اگر خدا سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے
    اگر مذہب سے ہو تو ایمان بن جاتی ہے
    اگر شریک حَیات سے ہو تو دنیا بن جاتی ہے
    اگر دولت سے ہو تو فکر بن جاتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں