1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچی خوشی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سچی خوشی

    خوش رہنے کا سب سے اچھا فارمولہ ہے کہ ’’شکوے شکایات کم سے کم کیجئے اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور جو کچھ آپ کے پاس ہے اس کاشکر ادا کیجئے ۔ مسائل کے بارے میں کم سے کم سوچیے ، مسائل کے حل کے لئے پوری کوشش کیجئے۔ نتائج کے بارے میں فکر مند نہ رہیے ، صرف اپنی ذمہ داریاں پوری کیجئے ، اپنی ہمت سے زیادہ کام لینے سے گریز کیجئے ۔دوسروں کی برائیوں پر نظر مت رکھیے۔ اپنی خامیاں دور کیجئے ۔ کچھ وقت اپنے لیے نکال لیجئے، اور اپنے رب سے باتیں کیجئے۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں اور اہل خانہ کو خوش رکھنے کی کوشش کیجئے ،آپ کو بھی خوشی ملے گی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں