1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سپائسی مصالحہ چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سپائسی مصالحہ چکن

    اجزاء: چکن (آٹھ ٹکڑے )ایک کلو،ہرا دھنیا1/2گٹھی،پودینے کے پتے بارہ عدد،نمک1-1/2چائے کا چمچ،دہی چار کھانے کے چمچ،ہری مرچ آٹھ عدد،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،انڈا ایک عدد (بیٹر بنانے کے لیے اجزاء)میدہ چار کھانے کے چمچ،بیسن چار کھانے کے چمچ،چاول کا آٹا چار کھانے کے چمچ،انڈے دو عدد،پسا ہرا مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ

    ترکیب: پہلے1/2گٹھی ہرا دھنیا،آٹھ عدد ہری مرچ اور بارہ عدد پودینے کے پتوں کو چار کھانے کے چمچ دہی اور ایک عدد انڈے کے ساتھ گرائینڈ کر لیں۔اب ایک کلو چکن کو اس آمیزے سے دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کریں،پھر بیس منٹ کے لیے سٹیم کر لیں،یہا ں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔اب اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔بیٹر بنانے کے لیے چار کھانے کے چمچ میدہ،چارکھانے کے چمچ بیسن،چار کھانے کے چمچ چاول کا آٹا،دو عدد انڈے،ایک کھانے کا چمچ پسا ہرا مصالحہ اور1/2چائے کا چمچ نمک سے بیٹر بنائیں،پھر چکن کو تیار بیٹر میں ڈِپ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں،آخر میںا س پر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں