1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سٹک بوٹی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سٹک بوٹی

    اجزاء:انڈر کٹ بوٹی1/2کلو،کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،تندوری مصالحہ دو کھانے کے چمچ،اورنج کلر ایک چٹکی،انڈا یک عدد،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،میدہ ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس ایک کھانے کا چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،شملہ مرچ ایک عدد،ٹماٹر ایک عدد،پیاز ایک عدد

    ترکیب: پہلے انڈر کٹ بوٹی پر تمام اجزاء ڈال کر انہیں دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب انہیں لکڑی کی سیخوں پر لگائیں اور ساتھ میں ایک کے بعد ایک سبزی لگا کر ڈیپ فرائی کر لیں۔آخر میں انہیں پسندیدہ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں