1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سٹرابیری کسٹرڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سٹرابیری کسٹرڈ

    اجزاء:دودھ ایک لیٹر،سٹرابیریز ایک پائو،چینی ایک کپ،سٹرابیری کسٹرڈ چار کھانے کے چمچ،تلے کاجو1/2کپ،کریم ایک پیکٹ،کشمش1/2کپ،کیلے چار عدد،بسکٹس کا چورا دو کپ

    ترکیب:1/2کپ چینی کو پکنے دیں اور کیریمل بنا لیں۔اب اس میں سٹرابیریز کاٹ کر شامل کر دیں،پھر چولہے پر دودھ کو پکنے دیں اور باقی چینی ڈال کر چمچ چلائیں۔اب اسٹرابیری کسٹرڈ کو پانی میں حل کر کے دودھ میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ مکسچر گاڑھا ہو جائے،پھر چولہا بند کر کے ٹھنڈا کر لیں۔اس کے بعد ڈش میں پہلے بسکٹس کا چورا ڈال دیں۔اب کسٹرڈ ڈال کر کٹے کیلے شامل کر لیں،پھر ان پر کریم پھیلائیں۔آخر میں کشمش اور تلے کاجو ڈال کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں