1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سُپر بلیو مون 31 جنوری کو

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏31 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سُپر بلیو مون 31 جنوری کو
    ڈیڑہ سو سال میں ایک بار پیش آنے والا یہ گرہن ترکی سمیت کئی ملکوں میں دیکھا جا سکے گا
    [​IMG]
    سن 2018 کے پہلے قدرتی واقع یعنی چاند گرہن کے لیے اب کم وقت ہی باقی بچا ہے۔

    31 جنوری کو "سپر بلیو مون " کا مشاہدہ کیا جاءیگا۔

    اس سے قبل سن 1886 کو اس چاند گرہن کا مشاہدہ ہوا ہے۔

    ڈیڑہ سو سال میں ایک بار پیش آنے والا یہ گرہن ترکی سمیت کئی ملکوں میں دیکھا جا سکے گا۔

    اس دوران چاند اور کرہ ارض کے درمیان فاصلہ کم ہو گا اور چاند ہمیشہ سے کہیں زیادہ بڑا دکھے گا۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے نہیں دیکھا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ محسوس ھوا ،،،، بس ضائع کیا
     
    Last edited: ‏25 اپریل 2018

اس صفحے کو مشتہر کریں