1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سویڈن: اعصابی بیماری کا علاج دریافت

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏9 نومبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پارکنسن یو کے کا کہنا ہے کہ یہ علاج اس بیماری کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے
    ---------------------------------------------------------------------------------
    سویڈش سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سٹم سیل (خلیہ) کی مدد سے پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا علاج ممکن ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کی گئی تحقیق سے اس بیماری کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اعصابی بیماری سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا کوئی علاج تو نہیں لیکن دوا اور دماغ کی مشق سے اس کی تشخیص ضرور کی جا سکتی ہے۔
    اس بیماری کے کنٹرول کے لیے کام کرنے والی برطانوی تنظیم، ’پارکنسن یو کے‘ کا کہنا ہے کہ سٹم سیل کو انسانوں کے علاج کے لیے آزمانے سے پہلے کچھ سوالات کے جوابات ڈھونڈنے ضروری ہیں۔
    انسانوں پر اس تحقیق کے تجربے میں ابھی وقت لگے گا
    تحقیق دان
    پارکنسن بیماری دماغ میں ان اعصابی خلیوں کی کمی کے باعث لا حق ہوتی ہے جو کہ انسانی موڈ اور حرکات کنٹرول کرتے ہیں۔
    پارکنسن کا علاج ڈھونڈنے کے لیے لونڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے پہلے تو چوہوں کے دماغ میں ’ڈوپامائین‘ پیدا کرنے والے ’نیورانز‘ کو
    اس کے بعد سٹم سیلز (خلیے) کو انجکشن کی مدد سے چوہوں کے دماغ میں داخل کیا گیا۔ سائنسدانوں کے مطابق اس کے بعد پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا خاتمہ ہو گیا۔
    تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ انسانوں پر اس تحقیق کے تجربے میں ابھی وقت لگے گا کیونکہ اس تجربے کے لیے درکار سٹم سیلز (خلیے) 2017 تک ہی تیار ہو سکیں گے۔
    پارکنسن یو کے کا کہنا ہے کہ یہ علاج اس بیماری کے خاتمے کی طرف ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔
    تنظیم کے ڈائرکٹر ارتھر راچ کا کہنا ہے کہ اس اہم تحقیق سے ہمیں یہ سمجھنے میں آسانی ہو گی کہ پارکنسن (اعصابی بیماری) کے علاج میں سٹم سیلز (خلیے) کس قدر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2014/11/141108_parkinson_ads
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم طارق
    آف لائن

    نعیم طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2015
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    10360715_1421305444808016_8906662056295776880_n.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب خوش رہیں آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں