1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سویاں بنانے کا طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏1 نومبر 2009۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے دیکھی ہوگا کہ جب آپ سویاں گھر میں بناتی ہیں تو وہ آپس میں پھنسی ہوتا ہیں۔۔ گچھا بن جاتا ہیں۔۔ ایک دوسرے میں الجھ جاتا ہیں۔ کچھ لوگ اس چیز کی برا نہیں مناتی۔ لیکن اگر آپ نے ایک اچھی پارٹی ارینج کیا ہے۔ تو آپ کی دل چاہتی ہے کہ ہر چیز مکمل خوبصورتی کی ساتھ پیش کیا جائے۔۔
    تو اس کی طریقہ یہ ہے کہ سویاں بنانے سے پہلے اس کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ اور صاف اور نیم گرم پانی سے شیمپو کو نکال دیں ۔ اس کے بعد اچھے کنڈیشنر سے ان سویوں کو کنڈیشن کر کے تولیے میں لپیٹ دیں۔۔ جب دیکھیں کہ کافی سارا پانی خشک ہوگئی اے تو بال سکھانے والا مشین سے ان کو خشک کر لے۔۔ اس طرح سے سویاں نکھر جائے گا۔ اور ان میں چمک بھی آجائے گا۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام بھائی ۔ آپ سارے مضمون کے آخر میں ایک جملہ لکھنا بھول گئی ۔ کہ

    "یہ سویاں تیار کرکے عمر خیام کو دعوت پر بلا لیا جائے"

    :happy: :p :happy: :p
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے شیئرنگ اچھی ہے :a165:
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام تو لکھنا بھول گئی اے۔ لیکن نعیم بھائی آپ ام کو بلانا نہ بھولئے گا پلیزززز۔ اور جب ام کی دعوت کرنی اے تو صرف سویاں ہی پیش نہیں کرنیں۔ بلکہ دیگر لوازمات کا اہتمام بھی کرنی ہوگا ۔ ایک مکمل لسٹ ام واپسی ڈاک میں ڈال دیتی اے۔ جس میں ان تمام کھانوں کی‌ذکر ہوگی جو ام کو بوت مرغوب ہیں۔۔اور اس کی علاوہ ناشتہ آپ کا مرضی اے ۔ جو بھی صبح کو کھلائے گی ام خوشی خوشی سے زہرمار کر لے گی۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات آپ کو پئلے بتاد ی جاتی ہے کہ آپ اس لسٹ میں نسوار نہیں لکھے گی :131:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا عمر خیام بھائی بھی پٹھان ہیں
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں۔۔۔ ام پٹھان نہی اے۔۔۔ اس واستی نسوار ام نہی کھاتی۔۔ ام کو بکرے کی گوشت بوت مرغوب اے۔ بوت شوق سے کھاتی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بوت شوق سے پکا کر کھلاتی بی اے۔
     
  8. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ پٹھاں نہیں ہیں تو پھر آپ کون ہیں ؟
    یا تو پٹھان ایسے بولتے ہیں یا پھر گورے ۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گوشت بھی سویوں والے طریقے سے پکاتی ھیں‌آپ یا بکرے کو بھی شیمپو کرتی ھیں‌آپ
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ کو ہیپی موڈ میں دیکھ کر بہت اچھا لگا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ مگر یہاں صرف سویاں پکانے کی اجازت ھے شاید
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ نا کریں آپ :dilphool: :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌غصہ کب کرتی غصہ تو خیام کرے گی آ کر
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بکرے کو بوت بار شیمپو کرتی اے ام۔ ہفتہ میں دو بار شہمپو سے نہلاتی اے۔۔ اس کو شاور والا جیل بھی لگاتی اے۔ نہانے کی بعد ام کی بکرا ایک دم ہیرو لاٰئیک لگتی اے۔۔جدر جاتی اے اور جدر سے گذرتی اے لشکارے مارتے جاتی اے۔۔ ام کی بکرا کو دیکھ کر روڈ پر بریکیں بی لگتا اے۔۔ لوگ کار کا کھڑکی ست مڑ مڑ کر دیکھتی اے تو ان کا گاڑی اگلی گاڑی سے جا بجتا اے۔۔۔
    لیکن جب ام بکرا کی گوشت پکاتی اے تو اس کی طریقہ ایک دم سے الگ اے۔ تم لوگ تو پتہ نہی کیسے پکاتی اے لیکن ام کی طریقہ یہ اے کہ ام گوشت ، کٹا پیاز، لہسن، باریک کٹا ادرک، ٹماٹر، پسا ہوا مرچ اور نمک۔۔۔۔ ان سب کو ایک برتن میں ڈال دیتی اے، پانی ڈال کر نیچے آگ لگا کر دھیمی آنچ پر پکنے کو رکھ دیتی اے۔ اب یہ بکرے کا عمر پر انحصار کرتی اے کہ وہ کتنی دیر میں گلتی اے۔ ڈیڑھ گھنٹہ میں عام بکرا کی گوشت گل جاتی اے۔ اس کی بعد آنچ کو تیز کر کی پانی کو خشک کر کے اس میں تیل یا گھی ڈال کر بھونے۔ جب تیل تڑ تڑ کرنی لگے تو اس میں گرم مسالہ اور سبز دھنیا ڈال دے۔۔ بوت بنے گی۔ اب مزے مزے لے لے کر اور انگلیاں چاٹ چاٹ کر کھائے اور ام کو بوت سا دعا دے۔
    ایسے ام گوشت کو بناتی اے۔۔ اس طرح کی اور بی بوت سا ترکیب ام کی پاس اے۔ اگر پوچھنی ہوتو بلا جھجک ام سے پوچھ لینی۔ ام مشورہ دینے کا روپیہ اور فِیس چارج نہی کرتی۔ خدمت عامہ کی واستی بالکل فری مہیا کرتی۔
     
  15. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حسن بھائی آپ بھی کچھ پکا لو
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کیا کھانا ہے :a172:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں