1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سونا بھی عبادت ہے

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏2 جولائی 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    اگر انسان 24 گھنٹے میں 8 گھنٹے سوتا ہے تو مطلب دن میں 1 / 3 سوتا ہے . اگر انسان 60 سال زندہ رہتا ہے تو وہ 20 سال سوتا ہے . اگر ہَم نیند کو عبادت بنالیں تو ہمیں نیند کے ساتھ 20 سال کی عبادت کا بھی ثواب مل سکتا ہے یعنی سونے سے پہلے وضو کرلیں اور سونے کی دعا پڑھ کر سوئیں تو ہمارا سونا بھی عبادت میں لکھا جائیگا .
    جب رات کو سونے کے لیے بستر پر لیٹیں تو یہ دعا پڑھنی چاہیئے ہے .

    اللهم باسمک اموت و احیی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    آف لائن

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2014
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب عالی
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں