1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سورج کی تھری ڈی فلم

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف, ‏18 فروری 2008۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سورج کی تھری ڈی فلم

    امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلا میں دو خلائی جہاز بھیجے ہیں جو پہلی مرتبہ سورج کی تھری ڈی فلم بنائیں گے۔

    ’سٹیریو‘ مشن سورج میں سے نکلنے والے آگ کے گولوں یا آلاؤ پر تحقیق کرے گا۔ ان کو کورونل ماس ایجیکشنز یا سی ایم ایز کہتے ہیں۔ پھٹاؤ کے اس عمل سے طاقت کے ذروں کے بڑے بڑے بادل پیدا ہوتے ہیں جن کی وجہ سے مقناطیسی طوفان آتے ہیں جو بجلی گھروں اور مواصلاتی نظام کو متاثر کرتے ہیں۔

    یہ مشن مقناطیسی طوفان پر تحقیق کرنے والوں کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔ مقناطیسی طوفان خلا کے موسم کا سب سے برا پہلو ہے۔ سٹیریو پراجیکٹ کے سائنسدان مائیک قیصر کہتے ہیں کہ ’سٹیریو مشن سے ہم یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ سی ایم ایز کس طرح شروع ہوتے ہیں اور کس طرح یہ نظام شمسی سے گزرتے ہیں۔

    مشن میں دو خلائی جہاز شامل ہیں جو ڈیلٹا۔ 2 راکٹ پر رکھ کر فلوریڈا کے علاقے کیپ کیناویرل سے خلا میں بھیجے گئے ہیں۔ ایک ہی جیسی دونوں سیٹیلائٹ سورج کے گرد گھومیں گی۔ تاہم ایک دوسری سے ذرا آگے ہو گی تاکہ سٹیریو ویژن بھیج سکے۔

    سٹیریو خلائی جہاز میں سولہ آلات ہوں گے جن میں دور بینیں اور سی ایم ایز میں سے ذرات کے نمونے نکالنے والی ٹیکنالوجی شامل ہے۔ برطانیہ کا مشن میں ایک اہم کردار ہے۔ اس نے خلائی جہاز میں سارا کیمرہ سسٹم مہیا کیا ہے۔
     
  2. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی معلومات ہیں۔۔ دیکھیں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    18 فروری کی بھیجی ہوئی پوسٹ پر 18 اور 19 مئی کو غوروحوض فرمایا جارہا ہے۔
    ماشاءاللہ۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جب دھیان پڑا تب ہی تبصرہ کرنا تھا۔۔ آپ بھی نا بس۔۔
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی یہ ضروری تو نہیں کہ ہر آدمی ہر روز ہر پوسٹ کو پڑھے اور اس پر تبصرہ بھی کرے

    جب جس کو وقت ملتا ہے وہ اس وقت ہی فورم پر آتا ہے

    کیا خیال ہے آپ کا
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مریم بہن آپ محسوس نہ کریں نعیم بھائی ویسے ہی چھیڑ جھاڑ کرتے رہتے ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?? ???? ?? ???

    :a191:
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ?? ???? ?? ???

    ??? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ?? ? ? ? ?

    ??? ??? ???? ????

    (???? ??? ?? ???? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ??!)
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?? ???? ?? ???

    ??? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ???? ?? ???? ??? :yes:
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ?? ???? ?? ???

    ????? ???? ?????

    ??? ???? ????? ?? ??? ???????? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ????
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?? ???? ?? ???

    :yes: ???? ???? ?? ??
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ?? ???? ?? ???

    ???? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ??
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ?? ???? ?? ???

    ??? ?? ?? ??????? ?? ???? ???? ??? ??? ?? "?????" ?? ? :zuban:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں چھیڑ چھاڑ میں تو آپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے :201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں چھیڑ چھاڑ میں تو آپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے :201:[/quote:6jqkcble]
    کس کے پیچھے ؟؟؟ :soch:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں چھیڑ چھاڑ میں تو آپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے :201:[/quote:2lat737j]
    کس کے پیچھے ؟؟؟ :soch:[/quote:2lat737j]
    یہ تو وہ ہی بات ہوئی کہ عقل بڑی کہ بھینس :hathora:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اپنی عقل کے حجم کا موازنہ کرنے کی بجائے لڑی کے موضوع کی طرف آتے ہیں۔

    یہ بتائیں سورج کی 3ڈی فلم بن گئی کہ نہیں ؟
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سورج کی 3ڈی فلم تو نہیں بن سکی چلیں اب اس لڑی کا نام چھیڑ چھاڑ رکھ کر اسے گپ شپ کے سیکشن میں منتقل کردیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں