1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوجائیں گے!

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏23 جولائی 2008۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں
    دو گز زمیں بھی چاہیے دو گز کفن کے بعد

    ایک دن ہمیں بھی چَین کی نیند آئے گی دوست
    ایک دن ہم بھی زمین اوڑھ کر سو جائیں گے​
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب۔۔۔کن کے اشعار ہیں۔۔۔جن کے بھی ہیں بہت خوب ہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: دوسرا شعر پڑھ کر ایک شعر یاد آیا۔۔

    ہوتا نہیں ‌انسان تو رہتا نہیں ‌غم بھی
    سو جائیں گے اک روز زمیں اوڑھ کے ہم بھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں