1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال اور جواب ،، اسلامی معلومات

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏16 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے جمعہ کس نے قائم کیا ؟
    جواب: - حضرت اسد بن جراره نےقائم کیا.
    سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان کس چیز کا فیصلہ ہوگا؟
    جواب: - خون کا فیصلہ ہو گا.
    سوال: - سب سے پہلے دنیا کی کون سی نعمت اٹھائی جائے گی ؟
    جواب: - شہد.
    سوال: - اسلام میں سب سے پہلے مفتی کون ہوئے ؟
    جواب: - حضرت ابو بکر صدیق رضی االله عنہ.
    سوال: - سب سے پہلے بیس ركات تراويح با جماعت کس نے رائج کی ؟
    جواب: - حضرت عمر فاروق اعظم رضی االل عنہ.
    سوال: - اسلام میں سب سے پہلے راہ خدا میں شامل اپنی تلوار کس نے نکالی ؟
    جواب: - حضرت زبیر بن اووام نے.
    سوال: - مکہ کی سرزمین پر بلند آواز سے قرآن پاک کس نے پڑھا ؟
    جواب: - حضرت عبداللہ بن مسعود نے.
    سوال: - اسلام میں سب سے پہلے شاعر کون ہوئے ؟
    جواب: - حضرت حسان بن ثابت.
    سوال: -. اسلام میں سب سے پہلے شہادت کس کی ہوئی ؟
    جواب: - عمار بن یاسرکی ماں سمييہ کی.
    سوال: - کیا آپ جانتے ہیں سب سے پہلے گیہوں کی کاشت کس نے کی؟
    جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے.
    سوال: - سب سے پہلے سر کے بال کس نے منڈوائے؟
    جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے منڈوايا، اور منڈنے والے حضرت جبرائیل امین تھے.
    سوال: - سب سے پہلے قلم سے کس نے لکھا ؟
    جواب: - حضرت ادریس علیہ السلام نے.
    سوال: - سب سے پہلے چمڑے کا جوتا کس نے بنایا ؟
    جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے.
    سوال: - سب سے پہلے ختنہ کس نے کیا ؟
    جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
    سوال: - سر زمانہ عرب میں سب سے پہلے کون سے نبی تشریف لائے ؟
    جواب: - حضرت هود علیہ السلام.
    سوال: - سب سے پہلے آشورہ کا روزہ کس نے رکھا.؟
    جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے.
    سوال: - سب سے پہلے خدا کی راہ میں کس نے جہاد کیا ؟
    جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
    سوال: - سب سے پہلے صابن کس نے ایجاد کیا ؟
    جواب: - حضرت سلیمان علیہ السلام نے.
    سوال: - سب سے پہلے کاغذ کس نے تیار کیا ؟
    جواب: - حضرت یوسف علیہ السلام نے.
    سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت کون کریں گے ؟
    جواب: - همارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم.
    سوال: - سب سے پہلے کس نبی کی امت جنت میں داخل ہوگی ؟
    جواب: - میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت.
    دعا میں ضرور یاد رکھے گا.
    "استغفر اللہ ربی من کلی ذنبن و اتوبو الیہ"​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین معلومات کے لیے شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کس جنگ میں سب سے زیادو تعداد میں حافظ قران شہید ہوئے تھے ؟

    جواب حضرت ابوبکر کے دور خلافت میں ہونے والی جنگ یمامہ میں ایک بڑی تعداد شہید ہو گی تھی ور اس ہی کی وجہ سے اس دور میں حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہہ نے قران پاک کی تدوین کا حکم دیا تھا اور ان کے دور عہد میں الحمد الله قرآن کو کتابی شکل میں محفوظ کیا گیا ،،
    الحمد الله
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سوال ::: قرآن مجید کی کل آیات کتنی ہیں ؟

    چھ ہزارچھ سو چھیاسٹ آیات ہیں

    سوال ::: قرآن مجید کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ؟
    جواب :: تین حصوں میں۔

    سوال::: ہر سپارے میں کتنے رکوع ہیں ؟
    جواب :: ایک سپارے میں پندرہ سے بیس رکوع ہیں۔

    سوال::: ایک رکوع میں کتنی آیات ہیں ؟
    جواب :::ایک رکوع میں کم وبیش دس آیات ہوتی ہیں۔

    سوال ::پورے قرآن مجید میں کل کتنے رکوع ہیں ؟
    جواب ::پانچ سو چالیس(۵۴۰ رکوع)

    سوال :: قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں ؟
    جواب ::سات منزلیں۔

    سوال :: پہلی منزل کی ابتدا کہا سے ہوتی ہے ؟
    جواب ::سورۃ مائدہ سے۔

    سوال :: دوسری منزل کی ابتدا کہاں سے ہوتی ہے ؟
    جواب ::سورۃ مائدہ سے۔

    سوال :؛ دوسری منزل کہا پر ختم ہوتی ہے ؟
    جواب :: سورۃ توبہ پر۔


    سوال :: تیسری منزل کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟
    جواب :: تیسری منزل سورۃ یونس سے شروع ہوتی ہے۔

    سوال :: تیسری منزل کہا پر ختم ہوتی ہے ؟
    جواب ::: سورۃ النمل پر۔

    سوال :: چوتھی منزل کس سورہ سے شروع ہوتی ہے ؟
    جواب :: چوتھی منزل سورۃ بنی اسرائیل سے شروع ہوتی ہے۔

    سوال ::چوتھی منزل کہاں پر ختم ہوتی ہے ؟
    جواب ::سورۃ فرقان پر ختم ہوتی ہے۔

    سوال :: پانچویں منزل کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟
    جواب :: سورۃ الشعرا سے شروع ہوتی ہے۔

    سوال :: پانچویں منزل کہاں پر ختم ہوتی ہے ؟
    جواب :: سورۃ یٰسین پر جا کر۔

    سوال :: چھٹی منزل کہاں سے شروع ہوتی ہے ؟
    جواب ::: سورۃ الصف سے شروع ہوتی ہے۔

    سوال:: چھٹی منزل کہاں پر ختم ہوتی ہے ؟
    جواب ::: سورۃ الحجرات پر جا کر۔

    سوال :: ساتویں منزل کہاں پر ختم ہوتی ہے ؟
    جواب :: سورۃ الناس پر ختم ہوتی ہے۔
     
    Last edited: ‏24 دسمبر 2018
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں