1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوات کی سیر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏29 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    قابلیت اتنی ضروری نہیں، آپ کو نام پسند ہے تو بس آپ رکھ لیں۔ :)
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ مجھے نہیں چاہیئے :wink:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں تو ایسا کہیں نا کہ آپ کو نہیں چاہیئے، قابلیت کو کیوں بیچ میں ذلیل کر رہے ہیں؟ :)
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لآ حاصل کو بتاؤں گا جبار پائی
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کب تک قابل ہونے کا اردہ ہے ؟
     
  7. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بتا دو نہ پولیس والے
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہمیں بیشک نہ بتائیں صدف کو ضرور بتادیں اس پہلی دفعہ آپ سے کچھ پوچھا ہے
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی دیکھیں وہ کتنی معصومیت سے پوچھ رہی ہے۔
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بس لا حاصل کو بتاؤں گا جبار پائی :twisted:
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہی جیلس پن
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  13. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ سوات کی سیر کہاں سے کہاں پہنچ گئی
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صرف سوات کی سیر ہی نہیں بلکہ (گپ شپ میں) ساری لڑیاں ہی کہاں‌کی کہاں پہنچ چکی ہیں۔

    دراصل بات سے بات نکلتی ہے اور پھر دور تک چلی جاتی ہے۔ :84:
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    میرے خیال میں زیادہ دور بس سلیمی چوک تک ہی جاتی ہے آپ کی ہر بات
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہر بات میں سلیمی چوک کہاں ہے بھئی؟ آپ غور سے میرے سارے پیغام پڑھیں، میرے 1600 پیغاموں میں سے سلیمی چوک پر 50 سے زیادہ پیغام نہیں ‌ہوں گے۔ اب آپ ہی سلیمی چوک پر زیادہ دھیان دیں تو میرا کیا قصور۔۔۔؟؟؟ :?
     
  18. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اور نہیں تو کیا؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہے نا پٹھان جی؟

    یہ تو ایویں مجھ معصوم پر الزام لگا رہی ہیں۔ :cry:
     
  20. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار جی وضاحت کرنے کی کیا ضرورت ہے اگر 50 سے زیادہ بھی ہیں تو کسی کو کیا تکلیف ہے ؟
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں کیا تکلیف ہے کسی کو؟؟؟؟؟؟ :evil:
     
  22. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا
    رقص میں سارا جنگل ہوگا
    ان میں مالم جبہ، بحرین، میاندم، والئی سوات کے پرانے محلات، کالام، مٹلتان، اور دھماکہ جھیل قابل ذکر ہیں۔ اور ہاں گلشیئر پر جا کر سلائیڈنگ کا تو مزہ ہی اپنا ہے۔ اور ٹراؤٹ مچھلی کھانا اس کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔



    آپ اگر اپنی اس روداد کے ساتھ
    وہاں کی تصاویر
    بھی شائع کرتیں تو آپ کی اس روداد نے
    کہاں سے کہاں پہنچ جانا تھا۔۔۔ واہ واہ
     
  23. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ تو ہے !
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس زمانے کی لڑی ہے اور ثنا جی کیا باتیں کررہی ہیں ؟
    ذیشان میرا چھوٹا بھائی ہے۔ اسکی شادی ہوچکی ہے
    اب تو اسکے بچے بھی ماشاءاللہ ۔۔۔ اسکول ایبل ۔۔۔ ہو چکے ہیں :a191:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سوات کی سیر میرے بغیر :neu:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہانجی آپ آجائیں تو آپ بھی کر لیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی رہے گی :zuban:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا ویسے آپ کے بارے میں یہ خیال نہیں ھے کیونکہ مجھے آپ کے یہ چھوٹے چھوٹے جملے ہمیشہ یاد آئیں گے میں جہاں بھی جاؤں گی جہاں بھی رہوں گی
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  30. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    ثناء جی آج اچانک اس لڑی پر نظر پڑی تو مجھے وادی سوات یاد آیا گیا کیا خوبصورت یادیں ہیں میں میری چھوٹی بھانجی اور میرے یورپین دو دوست میاں بیوی ایبٹ آباد مانسہیرہ سے ہوتے ہوئے بٹ گرام سے بٹ خیلا گئے وہاں سے بحرین اللہ کیا حسن تھا دریائے سوات کے کنارے رات وہاں ایک ہوٹل میں گزاری پھر وہاں سے کلام کوچ کیا وہاں دو دن کا قیام تھا کچھ جلیں کچھ آبشاریں دیکھیں نام تو یاد نہیں رہا وہاں سے واپس مانگورہ آئے پھر مالم جبہ گئے والی سوات کے محلات دیکھے پھر واپس براسطہ مالاکھنڈ مردان آگئے واہ آپ نے کیا یاد دلا دیا میرے پاس تعصوریں تو ہیں لیکن یہ فیملی تعصوریں ہیں میں بے مثال بھائی سے درخواست کروں گو کہ وہ ہماری تعصوریں کا ٹ کرصرف قذرتی حسن کی تعصوریں بنا دیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں