1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوات میں 3000 سال پرانا قبرستان دریافت کر لیا

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 دسمبر 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوات: اطالوی ماہرین آثارقدیمہ نے 3000 سال پرانا قبرستان دریافت کیا ہے۔

    [​IMG]

    سوات کے علاقے اوڈی گرام میں اطالوی ماہرین آثار قدیمہ نے ایک قدیم قبرستان دریافت کیا ہے جس کے لئے اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ 500 سے 1500 قبل از مسیح کے درمیان بنایاگیا تھا۔
    قبرستان سے مجموعی طور پر 23 قبریں ملی ہیں جو بدھ مت کے دور سے قبل کی لگتی ہیں۔یہاں سے کاپر کی بنی کانوں کی بالیاں بھی ملی ہیں۔ یہ علاقہ منفرد پرانی قبروں، کانسی اور کاپر کے بنے زیورات ، چرخوں اور مٹی کے برتنوں کا مرکز تھا ۔
    اطالوی ماہر رابر ٹو مائیکل کا کہنا ہے کہ کچھ قبروں میں دو دو ڈھانچے ہیں ، ایک قبر میں دو دو لاشیں اس طرح آمنے سامنے رکھی ہوئی ملی ہیں جیسے وہ رشتہ دار ہوں قبروں کی تعمیر بھی منفرد ہے، کچھ کی دیواریں چھوٹی اور مٹی کی بنی ہیں۔
    سائٹ پر کام کرنیوالے ماہرین کا کہنا ہے کہ سوات میں ایسی مزید سیکڑوں قبریں ہو سکتی ہیں جبکہ دوسری تہذیبوں کی طرح وہاں سے کوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا۔
    اوڈی گرام آٹھویں اور دسویں صدی میں ہندوشاہی دور میں سوات کا دارالحکومت تھا۔ اوڈی گرام وہ شہر تھا جہاں سکندر اعظم نے کئی جنگوں میں سے ایک جنگ بھی لڑی تھی۔

    بشکریہ امن نیوز
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوات میں 3000 سال پرانا قبرستان دریافت کر لیا

    ان قبروں کی ڈیٹ‌آف برتھ کا کیسے پتا چلتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوات میں 3000 سال پرانا قبرستان دریافت کر لیا

    ماہرین آثار قدیمہ کا یہ سبجیکٹ ہوتا ہے نا۔ یقینا انکے پاس کوئی نظام ہوگا۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوات میں 3000 سال پرانا قبرستان دریافت کر لیا

    پتا کرکے بتائیں پھر میں نے بھی کام شروع کرنا ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جو قبرستان لبھیں گے وہ یقینا 6000 سال پرانا ہو گا ، اس لیے پتہ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔
    اور ویسے یہ تو بتا دیں ، پرانے قبرستان لبھنے کی ضرورت ہی کیا ہے ، وہ بے چارے 3000 ہزار سال سے مٹی اوڑھے سو رہے تھے ، ایویں اُنہیں پریشان کیا ۔
    یہ سائنس دان بھی عجیب ہوتے ہیں ، ہے نا ، قبرستان یا پرانے کھنڈرات لبھنے سے تو بہتر ہے موجودہ تہذیبوں کی ترقی اور تمدن پر کام کیا جائے ۔ خیر معصوم سے کی سوچ بھی معصوم سی ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میرا پتر سوچتا بھی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! اسی سوچتے ہی رہ گئے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں