1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سناوں کیسے تم کو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏22 مئی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ فقرے ذہن میں آئے ، لکھ لئے، دوستوں کی نظر۔

    سناوں کیسے تم کو درد جو میں نے سنبھالے ہیں
    جنہیں تم شعر سمجھے ہو، یہ میرے دل کے چھالے ہیں

    کبھی ایسا بھی ہوتا ہے تیری یادوں کے جنگل میں
    وہ رستے بھول جاتا ہوں ، جو میرے دیکھے بھالے ہیں

    جہاں آ کر خرد مند سب کف افسوس ملتے ہیں
    وہاں عشاق نے سر بر سر نیزہ اچھالے ہیں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    کبھی ایسا بھی ہوتا ہے تیری یادوں کے جنگل میں
    وہ رستے بھول جاتا ہوں ، جو میرے دیکھے بھالے ہیں

    بلال بھائی بہت خوب عمدہ :222: :dilphool:
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    واہ جناب بلال صاحب کیا خوب کہتے ہیں

    سناوں کیسے تم کو درد جو میں نے سنبھالے ہیں
    جنہیں تم شعر سمجھے ہو، یہ میرے دل کے چھالے ہیں


    پھر بھی انہیں فقرے کہتے ہیں ؟
     
  4. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    بہت اچھی شاعری پوسٹ کی آپ نے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    اچھا کلام ھے ،
    بہت خوب
    جہاں آ کر خرد مند سب کف افسوس ملتے ہیں
    وہاں عشاق نے سر بر سر نیزہ اچھالے ہیں

    میرے خیال میں دوسرے مصرع میں نیزہ نہیں نیزے ہونا چاھیے ، بہر حال آپ خود دیکھ لیں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    شکریہ آپ دوستوں کی تعریف اور تنقید کا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    سب نے تعریف کی ھے بلال جی تنقید تو کسی نے نہیں کی ، اگر میرا یہ کہنا کہ نیزہ نہیں نیزے ہو نا چاھیے آپ کو تنقید لگا تو معذرت، آپ کا ہی کہنا تھا کہ اس محفل میں کچھ پیغام ، اچھا ھے بہت خوب ھے جیسے ہوتے ھیں کوئی تبصرہ نہیں ہوتا ساتھ،
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    تو محترمہ میں نے یہ کب کہا کہ مجھے کسی کی تنقید بری لگتی ہے۔ بلکہ اگر آپس کی بات ہے کوئی مجھ پر تنقید کرے تو مجھے اچھا لگتا ہے۔ کیونکہ اس مجھے ایک تو یہ پتا چلتا ہے کہ دوسرے کی نظر میں میری کچھ اہمیت ہے اور دوسرا مجھے اپنی خامیوں کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ آپ کا تبصرہ مجھے قطعا برا نہیں لگا۔ آپ کھل کر تبصرہ ، تعریف یا تنقید کر سکتی ہیں۔
     
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سناوں کیسے تم کو

    خوب است!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں