1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سموکڈ چکن منچورین

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سموکڈ چکن منچورین

    اجزاء: چکن بون لیس(کیوبز)1/2کلو،چینی ایک چائے کا چمچ،نمک 1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ،(ساس کے اجزاء) یخنی دو کپ،کٹا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس دو کھانے کے چمچ، ٹومیٹو کیچپ1/2کپ،چلی ساس دو کھانے کے چمچ،سرکہ دو کھانے کے چمچ،برائون شوگر ایک کھانے کا چمچ،کارن فلور حسبِ ضرورت، تیل دو کھانے کے چمچ،کوئلہ ایک ٹکڑا

    ترکیب: چکن کیوبز میں چینی،نمک،کالی مرچ،کارن فلور اور تیل مکس کر کے دس منٹ رکھ دیں۔اب حسبِ ضرورت تیل گرم کر کے انہیں فرائی کر لیں۔جب وہ گولڈن برائون ہو جائیں تو نکال لیں۔ساس کے لیے تیل گرم کر کے اس میں کٹا ہوا لہسن فرائی کریں۔اب اس میں یخنی، سویا ساس،کیچپ،چلی ساس ،سرکہ اور برائون شوگر ڈال دیں۔جب اس میں اُبال آنے لگے تو حسبِ ضرورت کارن فلور ڈال کر مکسچر گاڑھا کر لیں۔ آخر میں کوئلے کا دھواں دے کر چکن منچورین گرم گرم سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں