1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلسلہ نقشبندی، چشتی، قادری، سہروردی - دستار بندی عبدالقیوم خان غوری محمدی سیفی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏16 اکتوبر 2016۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی انسان کو ہمیشہ اپنی بے شمار نعمتوں اور مہربانیوں سے نوازتے رہتے ہیں مگر ہم لوگ دنیا داری کے چنگل میں پھنس کر رہ جاتے ہیں اور بیش بہا قیمتی خزانوں کی قدر نہیں کرپاتے۔

    والدین کی موجودگی سب سے عظیم اور انمول خزانہ ہے مگر کم ہی ادراک ہوتا ہے

    اچھے دوست بھی کسی نعمت سے کم نہیں جو ہمیں ہر غم میں ڈھارس بن کر ساتھ دیتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں۔

    اسی طرح صحت اور مال و دولت بھی بہت بڑی نعمت ہے

    اور اگر کسی کو سچا عاشق رسول اور اللہ کا ولی پیر و مرشد کی شکل میں میسر آجائے تو اس سے بہتر کوئی کامیابی اور خوشی نہیں ہوسکتی۔

    الحمدللہ رمضان سے قبل مجھے بھی اللہ کے ولی سے شناسائی کا موقع ملا اور پھر ان کے بقول کہ رابطے میں رہنا۔

    آج 4 ماہ بعد اللہ تعالی نے مجھے ولی کامل کی صحبت اور سچے عاشق رسول کی نظروں میں لا کھڑا کردیا ہے۔ صد شکر ہے اللہ تعالی کا کہ جو میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا اللہ تعالی نے مجھے اتنے آسانی سے نواز دیا۔

    پچھلے دنوں بتاریخ 8 اکتوبر، 2016 میری دستار بندی ہوئی اور میرے مرشد فرماتے ہیں کہ مجھے جلد ہی آپ پیر بنادیں گے۔۔

    انشاءاللہ میری کوشش جاری ہے اور جیسے کی کوئی مقام حاصل ہوا انسانیت کی خدمت بجا لاؤں گا۔

    آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔

    پیر و مرشد کی تصویر آپ کی نذر:

    [​IMG]
     
    جبار گجر, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ،جناب بہت بہت مبارک ۔اللہ پاک جلد آپ کو مقام اور مرتبہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
    جبار گجر، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ - ابھی سفر کا آغاز ہوا ہے انشاءاللہ ثابت قدمی اور دل جمعی سے محنت کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ اس میں دین و دنیا سبھی کچھ ملتا ہے۔۔۔۔ کوئی لینے والا بنے۔۔۔

     
    جبار گجر, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    میری دستار بندی کی ویڈیو!​
     
    عمر خیام، جبار گجر، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ غوری بھائی مبارک ہو۔
    برائے مہربانی ان بزرگ ہستی کا کچھ تعارف تو کروا دیں
     
    جبار گجر، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی السلام علیکم

    بہت بہت خوشی ہوئی اللہ کریم آپ کو راہ سلوک کی منزلیں آپ کیلئے آسان کرے

    آپ کو دل کی گہرائیوں سےبہت بہت مبارک

    بہت جلد آپ کے دیدار کیلئے حاضر ہوں گا
     
    جبار گجر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور جبار گجر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    غوری صاحب اللہ آپ کے عزت اور مرتبے میں اضافہ کریں

    میرا سلام اور مبارک قبول کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب

    الحمد للہ میرا روحانی سفر بخیر و خوبی سے رواں دواں ہے 22 اکتوبر کو دنیاپور کے قریب واقع ایک چک میں محفل منعقد ہوئی۔ الحمد للہ مجھے بھی شرکت کی سعادت ہوئی۔

    [​IMG]

    راستے میں حضرت[​IMG]
    کرمانوالی سرکار کے مزار کی چند تصاویر ملاحظہ ہوں۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    عمر خیام اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ غوری بھائی جی
    [​IMG]
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آپ میری زمین کے بلکل پاس سے ہوکر گذر گئے ہیں یہ اچھی بات نہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی میں اکیلا نہیں تھا۔ قافلہ کے ساتھ تھا اور یہ پروگرام بھی اچانک بنا۔

    وگرنہ ضرور ملاقات ہوتی۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سلامت رکھے پھر سہی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ ابھی بہت سی منزلیں طے کرنا باقی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں