1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام عشق

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ندیم احمد, ‏27 فروری 2007۔

  1. ندیم احمد
    آف لائن

    ندیم احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے ہر عمل کو نظر میں رکھ۔
    میری چاہتوں کا صلہ نہ دے۔
    میں چراغ آخر شب سہی۔
    مجھے بے رخی کی ہوا نہ دے۔
    مجھے دشمنوں سے گلہ نہیں۔
    صلہ دوستوں سے ملا نہیں۔
    مجھے جتنا جینا تھا جی چکے۔
    مجھے زندگی کی دعا نہ دے۔
    یہ گئے زمانے کی بات ہے۔
    اسی راہ پر ہم ساتھ تھے۔
    میں نئے سفر پر رہوں گا( ساجد)۔
    مجھے دور جا کر صدا نہ دے۔
    میں پلٹ کر آوں گا تیرے شہر میں
    تیرا شہر مجھے بھلا نہ دے۔تیرا شہر مجھے بھلا نہ دے۔
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت خوب ندیم بھائی !

    کافی دنوں بعد آپ کی طرف سے کوئی کلام پڑھنے کو ملا ہے۔

    کہیں مصروف تھے کیا ؟؟
     
  3. ندیم احمد
    آف لائن

    ندیم احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب محترم صاحب

    میں مصروف نہیں ہوں۔مگر میں جاب ہولڈر ہوں۔اور نیٹ استعمال کرنے کیلئے۔مجھے۔
    وقت ہی کم ملتا ہے۔مگر میں آپ کے پیغام پڑھنے کیلئے وقت نکال لیتا ہوں۔


    مجھ کو جلانے والے میرا دل تو نکال لینا۔
    کہیں وہ ساتھ نہ جل جائے جو میرے دل میں رہتا ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ندیم بھائی ! بہت اچھی نظم ہے۔

    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ ہماری محبتوں کی قدر کرتے ہیں اور ہماری اردو کو وقت دیتے ہیں۔ ہم بھی ہمیشہ آپکے منتظر رہتے ہیں۔
     
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ندیم بھائی !
    بہت اچھا کلام ہے !
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ندیم بھائی ! آپ کا کلام ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بہت عمدہ ہے
     
  7. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت خوب ندیم بھائی

    آپ کا کلام پسند آیا، خوش رہیئے۔

    بہت سی داد قبول کیجے

    مخلص
    ًمحمداحمد
     
  8. ندیم احمد
    آف لائن

    ندیم احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے لئے

    دل تو چاہتا ہے کہ کر دوں ہر محفل میں بدنام
    مگر پھر بچھڑی ہوئی اداوں کا خیال آتا ہے۔

    حرکات عجیب ہیں میرے محبوب کی یارو
    کبھی دشمن کو اشارہ کبھی مجھے اشارہ

    گستاخ سمجھتے ہیں اگر میری نظر وہ
    تو اپنی محفل سے مجھ سے مجھے اٹھا کیوں نہیں دیتے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں