1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعیداجمل کی کوچ بننے میں دلچسپی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سعیداجمل کی کوچ بننے میں دلچسپی
    upload_2019-11-23_2-11-23.jpeg
    سابق سٹار سپنر سعید اجمل اپنی دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے کوچنگ کی ذمہ داری لینے کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ بننے کے لئے درخواست دے دی
    لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق سٹار سپنر سعید اجمل اپنی دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے کوچنگ کی ذمہ داری لینے کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ بننے کے لئے درخواست دے دی ،اس اسامی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہاردے رکھا ہے ۔ مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق بھی سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ کے عہدے کے امیدوار ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں