1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی شہزادہ رمضان المبارک میں جوئے میں 350ملین(35کروڑ) ڈالرز اور 5بیویاں ہار گیا۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 جون 2017۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا بھر میں شائع و نشر ہونے والی خبر:
    سعودی_شہزادہ "ماجد_بن_عبدللہ" جُوئے میں 350 ملین ڈالر (یعنی 35 کروڑ ڈالر) اور 5 بیگمات ہار بیٹھا۔
    جدہ(2جون 2017 مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلمان ممالک میں بھی ماہ صیام کو ایک خاص تقدس حاصل ہے۔ غیر مسلم ممالک کے سربراہان اور عوام اس مہینے کےلئے اپنے دلوں میں خاص جذبات رکھتے ہیں۔اور کوئی ایسا پیغام ،بات یا کام نہیں کیا جا تا جس میں رمضان المبارک کے تقدس کو ٹھیس پہنچے لیکن اگر مسلمان اس بابرکت مہینے میں کوئی گھناؤنا کام کر دیں تو ان چند عناصر کی وجہ سے اغیار کو دین اسلام پر انگلیان اٹھا نے کا موقع مل جاتاہے۔ سعودی شہزادے نے ایسا اہی ایک شرمناک کام کرکے نہ صرف رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کر دیا ہے بلکہ لوگوں کے دلوں میں نفرت سے بھرے جذبات کو بھی اجاگر کر دیا ہے۔ماجد بن عبداللہ نامی سعودی شہزادہ جس کی 9بیویاں ہیں جوئے میں نہ صرف کروڑوں ڈالر ہار گیا ہے بلکہ اپنی پانچ بیویاں بھی ہار بیٹھا ہے۔ ماجد بن عبد اللہ منشیات کے استعمال کا عادی ہے اور جوئے کا بھی رسیا ہے ۔جوا کھیلتے ہوئے بھاری رقم تو گنوا ہی چکا ہے ۔اپنی پانچ بیویوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھنے کیوجہ سے سوشل میڈیا کے صارفین کی شدید ترین تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔
    ڈیلی اوصاف 2 جون 2017

    -----------------------------------------
    دفاعی پراپیگنڈہ :
    حسب معمول سعودی ریالوں پر پلنے والوں کی طرف سے دفاعی پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، اور آل سعود کے شہزادوں کے ناموں میں پائی جانے والی مماثلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انتہائی مکارانہ انداز میں سادہ لوگوں کو بتایا جا رہا ہے کہ ماجد نامی شہزادہ تو 2003 میں مر گیا تھا لہٰذا یہ خبر جھوٹ ہے۔
    جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
    ◄ جُوا ہارنے والے کا نام: شہزادہ ماجد بن عبدللہ بن عبدالعزیز السعود
    یہ سابق بادشاہ عبدللہ کا بیٹا ہے اور پہلے بھی اپنی غیر اخلاقی و غیر شرعی عیاشیوں کے حوالے سے مشہور ہے، اور مغربی ممالک میں گرفتار بھی ہو چُکا ہے۔
    ◄ 2003 میں مرنے والے کا نام: شہزادہ ماجد بن عبدالعزیزالسعود
    یہ سعودی بادشاہوں کا بھائی تھا۔


    تبصرہ و تحقیق بشکریہ ۔ نوید اندلسی فیس بک
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تنگ آگیا ہوگا بے چارہ ۔

    پانچ کو سنبھالنا کون سا آسان کام ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یورپ اور امریکہ میں یہ آتے ہی جوا شراب اور گناہ کرنے کے لئے ہیں ۔انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ ساری دنیا کے مسلمان ان کی وجہ سے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خبر ہے کہ شہزادہ صاحب کی کل 9 ہیں۔ 5 جوئے میں ہارے ہیں باقی 4 موجود ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ابھی ایک خبر اور آئے گی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شہزادہ نشے اور جوئے کی وجہ سے پہلے ہی بہت مشہور ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں