1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر کو سجدے میں جب جھکاتا ہوں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سر کو سجدے میں جب جھکاتا ہوں
    اک عجب سا سرور پاتا ہوں
    روز کر کے تلاوت۔قرآن
    نغمہء۔حمد گنگناتا ہوں
    اس پہ ایمان اور بڑھتا ہے
    ہاتھ بہرِ دعا اٹھاتا ہوں
    جو حقیقت میں سب کا داتا ہے
    حال۔دل اس کو ہی سناتا ہوں
    رب سے ہی مانگتا ہوں میں سب کچھ
    آس بندوں سے کب لگاتا ہوں
    کون جانے کہ حمد کہنے سے
    کس قدر اجر میں کماتا ہوں
    مجھ کو کافی ہے بارگاہ ۔خدا
    کب میں بندوں کے در پہ جاتا ہوں
    یا الہی سلامتی ہو عطا ۔۔۔۔
    روز بس یہ صدا لگاتا ہوں
    خود دہ کہتا ہے اپنے بندوں سے
    بگڑے سب کام میں بناتا ہوں
    کہہ دیا رب نے،قلب۔مومن میں
    ہو کے میں لامکاں سماتا ہوں
    بے سبب کاش وہ مجھے بخشے
    روز ارمان یہ سجاتا ہوں
    اس کے پاتا ہوں ہر طرف جلوے
    جس طرف بھی نظر گھماتا ہوں
    ہر دعا میں مدینے والے کو
    میں وسیلہ سدا بناتا ہوں
    رکھ کے ایمان اس کی رحمت پر
    رنج و غم میں بھی مسکراتا ہوں
    حمد کہتے ہوئے بلال۔حزیں
    عشق۔باری میں ڈوب جاتا ہوں
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں