1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر اٹھانے دو عوام کو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏16 جون 2019۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    محلوں میں رہنے والے تختہ دار پر بھی پہچیں گے
    بس ذرا سر اٹھانے دو عوام کو

    پستی در پستی دھکیلتے جو جارے ہو عوام کو
    درد کی چکی میں جو جو پستا ہے اس کا پتہ ہے عوام کو

    پیٹبھر کر بھی کھاتے ہو اور جیب بھی بھرتے ہو
    اور دو وقت کی روٹی کے لیں ترساتے ہو عوام کو

    غریب کی اہ جو لگی لگی تو کہاں بچ پاؤ گے
    اپنے بچاؤکے لیں پھر پکارو گے عوام کو

    حق پرست بن کر حق کی آواز بلند کرو
    پھر پکارو عوام کو پھر دیکھو عوام کو
    حنّا شیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں