1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سری لنکن وزیر کھیل کے والد کا انتقال، مہمان کھلاڑی کالی پٹیاں باندھ کر کھیلے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سری لنکن وزیر کھیل کے والد کا انتقال، مہمان کھلاڑی کالی پٹیاں باندھ کر کھیلے
    upload_2019-10-8_4-29-4.jpeg
    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ہیں دوسرے ٹی ٹونٹی میں مہمان کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے۔
    دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل مہمان ٹیم کے کھلاڑی سری وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو کے والد کے انتقال کی وجہ سے آج بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر کھیل ہرین فرنینڈو کے والد نہال فرنینڈو انتقال کر گئے تھے، نہال فرنینڈو کی عمر 69 برس تھی۔ اور کچھ روز علالت کے باعث پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جن کی آخری رسومات کل بروز منگل کو سری لنکن ٹیم کے مطابق دوپہر تین بجے ادا کی جائے گی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں