1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرکاری ٹوپی

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از فیاض أحمد, ‏17 مئی 2016۔

  1. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    سرکاری ٹوپی

    مسجد میں رکھی سرکاری ٹوپی اکثر جو پلاسٹک کی وضع رکھتی ہے جبکہ کبھی بانس کے تنکوں سےاسے بُنا جاتا ہےاگرچہ کپڑے کی بھی چند جگہ موجود رہتی ہےمگر کثرتِ استعمال کی وجہ سے تعفن اور میل برا جمان رہتا ہے، اور اسے استعمال کرنے والے اکثر واپس جاتے ہوۓ اسے اچھال کر ٹوکری میں رسید کرتے ہۓ چلے جاتے ہیں

    یہ وہ ٹوپی ہے جو کوئ بھی سلیم الطبع شخص کسی مہذب محفل میں پہن کر نہیں آئیگا اور تو اور یہ پہن کر کبھی کوئ سیکنڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنےبھی پیش ہونا پسند نہیں کریگا مگر حیرت ہے کہ رب کے حضور آتے ہوۓ یہ سرکاری ٹوپی بے دریغ استعمال کی جاتی ہے

    لہذا جس طرح آپ اپنے لباس کا بہترین انتظام واہتمام دیگر تہواروں پر رکھتے ہیں ، نماز کے لیے بھی اولً اہتمام رکھیں اور دیگر معمولاتِ لباس کے ساتھ ہمہ وقت سر ڈھانپنے کے لیے اک عدد نفیس ٹوپی اپنے ساتھ رکھیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں