1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرد موسم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موسم ہے تنہائی کا
    موسم ہے بے وفائی کا
    تنہائی کی راتوں میں
    اکثر جب میں روتی تھی
    کمرے سے باہر سوتی تھی
    تو
    چاند ستارے دوست تھے میرے
    تنہائی کے ساتھی تھے
    بدل چکا ہے اب موسم
    اب آنکھیں ہوتی ہیں جب نم
    سرد ہوائیں جب سے چلیں
    تو میں کمرے میں سونے لگی
    چاند ستاروں سے ہوں دور
    اب جب ہوتی ہوں رنجور
    تو تنہا تنہا روتی ہوں
    اور تنہا تنہا سوتی ہوں

    زنیرہ گل

    [​IMG]





     
    Last edited: ‏13 نومبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں