1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرحدوں کے بعد دوسرا بڑا خطرہ ماحولیاتی تبدیلی سے ہے، زرتاج گل

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سرحدوں کے بعد دوسرا بڑا خطرہ ماحولیاتی تبدیلی سے ہے، زرتاج گل
    upload_2019-6-17_3-20-12.jpeg

    وزیر ماحولیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحدوں کے بعد دوسرا بڑا خطرہ ماحولیاتی تبدیلی سے ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے لئے ایک قوم بن کر کام نہ کیا تو مستقبل میں شدید خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
    موسمیاتی تبدیلی سے متعلق نوجوانوں کے ایک تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ بلین ٹری منصوبے کی وجہ سے قوم میں ماحولیات سے متعلق مثبت سوچ بننا شروع ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین تحریک کے لئے 2 ارب کی منظوری دے چکے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بچوں کے لئے درسی کتابوں میں ماحولیات سے متعلق پڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یو این جلد پاکستان میں ماحولیات کا اپنا دفتر بنائے گا۔

    زرتاج گل نے کہا کہ تحریک انصاف کی ہی واحد حکومت جو ماحولیاتی تبدیلی پر بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہے۔​
     
  2. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2019
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں