1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سراپا رحمت و شفقت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔ فاتح چشتی مظفرپوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سراپا رحمت و شفقت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ملاذ و مرجع امت مرے سرکار کی چوکھٹ

    فراز عرش بھی جس کو سلامی پیش کرتا ہے
    مطاف کعبۂ خلقت مرے سرکار کی چوکھٹ

    شب اسرا کے دولہا کا تجھے لمس قدم حاصل
    ترا اعلی قد و قامت، مرے سرکار کی چوکھٹ

    سر عجز و نیاز و ناز، پر ارماں تجھی سے ہے
    جبین عشق کی دولت مرے سرکار کی چوکھٹ

    تخیل کا، تفکر کا، تصور کا یہی قبلہ
    مدار خامۂ مدحت ،مرے سرکار کی چوکھٹ

    نہیں محروم، سلطان وگدا تیری نوازش سے
    تو ایسی قاسم نعمت ،مرے سرکار کی چوکھٹ

    نگاہ و دل میں *فاتح* کے ترا ہی حسن بس جاۓ
    تصور کو دے وہ قوت ، مرے سرکار کی چوکھٹ
    ----
    *فاتح چشتی مظفرپوری*
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شب اسرا کے دولہا کا تجھے لمس قدم حاصل
    ترا اعلی قد و قامت، مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سر عجز و نیاز و ناز، پر ارماں تجھی سے ہے
    جبین عشق کی دولت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں محروم، سلطان وگدا تیری نوازش سے
    تو ایسی قاسم نعمت ،مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نگاہ و دل میں *فاتح* کے ترا ہی حسن بس جاۓ
    تصور کو دے وہ قوت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں