1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سراپاء اذیت

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کنول, ‏2 فروری 2007۔

  1. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری ایک نظم آپ کی بصارتوں کی نظر ،۔۔۔ :)

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنول جی ! بہت خوب کلام ہے۔

    بہت عمدہ !!

    آپ کا اپنا لگتا ہے۔
    کیا میرا خیال صحیح ہے ؟؟
     
  3. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ نعیم جی ،۔۔۔

    یہ چوپال میرے خیال سے اپنا کلام شئیر کرنے کے لئے ہی بنایا گیا ہے ۔ سو میں نے بھی یہ ہی کیا،۔۔ انتخاب بھی انشااللہ کبھی دوسرے چوپال پہ لگائوں گی۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا کلام ہے۔

    بہت خوب۔ کنول جی!

    آپ کے انتخاب کا انتظار رہے گا۔
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کنول آپکی نظم “سراپاء اذیت“ بہت پسند آئی۔ اب جلدی سے کچھ اور ارسال کریں۔
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت ہی خوب

    آپ نے ھماری بصارتوں کو چکا چوند کر دیا۔ بہت ھی عمدہ نظم ھے۔
    میں سکوں کے پھول لاؤں
    چمن کے آخر کس جہاں سے

    بہت ہی خوب۔

    کاشفی
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    میری ایک نظم آپ کی بصارتوں کی نظر ،۔۔۔
    سراپاء اذیت

    بہت ھی خوب کنول جی
    کیا بات ھے بہت ھی خوبصورت
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    سلام علیکم

    بہت خوب جی
     
  9. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلئے آج آپ کا انتظار ختم کئے دیتے ہیں،۔ ۔ ۔

    انتخاب کے سیکشن میں اپنا انتخاب لگا ئے دیتے ہیں ،۔ ۔

    نظم پسند کرنے کے لئے شکریہ ،۔ ۔ ۔ :)
     
  10. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسز مرزا آپ نے خاکسارہ کی کاوش کو پسند فرمایا جس کے لئے شکر گزار ہوں جواب تا خیر سے دینے کے لئے معذرت چاہتی ہوں اصل میں سارا دن جاب پہ ہوتی ہوں تو وقت نہیں ملتا۔

    میں ضرور ارسال کرتی رہوں گی، بشرطیکہ آپ پڑھتے رہیں تو ،۔ ۔ ۔ :)
     
  11. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: بہت ہی خوب

    کاشفی جی حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کے لئے شکر گذار ہوں ،۔ ۔

    بزات خود یہ نظم مجھے بہت پسند ہے ۔ ۔ ۔ :)
     
  12. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: بہت خوب

    شکریہ سید صاحب ،۔ ۔ ۔ 8)
     
  13. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    و علیکم سلام

    شکریہ جی ،۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں