1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سدا میرے دل سے یہ آواز آئی----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏14 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان صاحب
    -----------
    فعولن فعولن فعولن فعولن
    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی
    کبھی سہہ نہ پاؤں گا تیری جدائی
    -------------
    رہے تیرے دل میں یقیں یہ ہمیشہ
    نہ چھوڑوں گا تیری جو پکڑی کلائی
    ---------
    کبھی دل نے تجھ کو بھلایا نہیں ہے
    خیالوں میں تیری ہے صورت سمائی
    ------------
    ترا پیار پایا مری خوش نصیبی
    یہی زندگی میں ہے میری کمائی
    --------------یا
    مری زندگی کی یہی ہے کمائی
    -------------------
    ترا پیار کافی ہے میرے لئے بس
    تبھی میں نے دنیا ہے ساری بھلائی
    -------------
    نہ باتوں پہ دنیا کی تم کان دھرنا
    ہے بس کام ان کا تو ہرزہ سرائی
    --------------
    کبھی ساتھ تیرا نہ چھوڑے گا ارشد
    ترے پیار میں ہے جوانی لٹائی
    -----------
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
    بہت عمدہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں