1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سخن وری بھی مرے واسطے دعا ٹھرے ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سخن وری بھی مرے واسطے دعا ٹھرے
    مرا وظیفہ اگر حمد کبریا ٹھر ے
    جو خوش نصیب سخن ور ہمیشہ حمد کہے
    سخن کے شہر میں وہ کیوں نہ رہنما تٹھر ے
    یہاں بھی رکھ مجھے اپنی رضا کے سائے میں
    وہاں بھی تیرا کرم میرا آسرا ٹھرے
    دلوں میں جن کے ہو عرفان تیری عظمت کا
    نظر میں ان کی بھلا اور کوئی کیا ٹھرے
    ہزار بار میں تایب ہوں ایسے مسلک سے
    ثواب جس میں بھی بندوں سے مانگنا ٹھہرے
    ترے ہی فضل سے راہزن بھی ہوگے تایب
    ترے ہی لطف سے فاسق بھی پارسا ٹھرے
    سند جو تیری رضا کی عطا کرے مجھ کو
    میری نگاہ میں وہی کام کیمیا ٹھرے
    یہ مہر و ماہ ہوئے جس کے حکم سے روشن
    اسی کے نور سے تارے بھی پرضیا ٹھرے
    رہے بلال سدا دور ایسے کاموں سے
    جو کام چشم شریعت میں ناروا ٹھرے
    ہو ہر گھڑی مرے دل میں اس کی یاد بلال
    اسی کا ذکر مرے لب پہ ہر ادا ٹھرے
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں